السلام علیکم مفتی صاحب! کنوئیں میں پانی روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے، کوئی وظیفہ بتادیں۔
درج ذیل آیتِ کریمہ کو”ٹھیکری“ پر لکھ کر کنوئیں میں ڈال دیں،ان شاء اللہ پانی بڑھ جائیگا۔
”{ثُمَّ قَسَتْ قُلُوبُكُمْ مِنْ بَعْدِ ذَلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ أَوْ أَشَدُّ قَسْوَةً وَإِنَّ مِنَ الْحِجَارَةِ لَمَا يَتَفَجَّرُ مِنْهُ الأنهارُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَشَّقَّقُ فَيَخْرُجُ مِنْهُ الْمَاءُ وَإِنَّ مِنْهَا لَمَا يَهْبِطُ مِنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَمَا اللَّهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ}“]البقرة :۷۴[“۔