السلام علیکم !سمندرمیں پائے جانے والے جاندار،مخلوق میں سے حلال اور حرام غذاکی وضاحت کردیں۔
حضرات فقہاء احناف رحمہم اللہ کے مذہب کے مطابق سمندری جانوروں میں صرف مچھلی حلال ہے اس کے علاوہ باقی تمام جانورحرام ہیں،جس کے کھانے سے احتراز لازم ہے۔
کمافی الھدایۃ:ولایوکل من حیوان الماء الاالسمک (الی قولہ )قولہ تعالی ویحرم علیہم الخبائث وماسوی السمک خبیث الخ (ج4ص442)
مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے/کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا
یونیکوڈ کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0