وظائف و عملیات

برے خیالات اور وساوس ختم کرنے کا وظیفہ

فتوی نمبر :
35118
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

برے خیالات اور وساوس ختم کرنے کا وظیفہ

سوال: حضرت مجھے بڑے عجیب عجیب وسوسےآتے ہیں ، بعض وسوسے تو ایسے ہوتے کہ میرا دل ڈر جاتا ہے ، پھر میں استغفار کرتا ہوں اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں ، میرا سوال یہ ہے کہ ان وساوس کا بروز قیامت اللہ تعالیٰ کے ہاں ہم سے سوال ہوگا؟ مہربانی کر کے راہنمائی فرما دیں اور کوئی اچھا سا ذکر بھی بتا دیں کہ جب یہ وسو سے آئیں تو میں وہ پڑھ سکوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو خیالات اور وسو سے غیر اختیاری طور پر آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں ان سے نہ ایمان میں کوئی خلل واقع ہوتا ہے اور نہ ہی اس پر گناہ لازم آتا ہے،چنانچہ جب بھی کوئی خیال آئے تو اَعُوذُ بِالله مِن الشَّيْطَانِ الرجیم پڑھ لیا کریں اور ان وساوس کی وجہ سے پریشان ہونے اور ان کے متعلق سوچنے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحيح البخاري : عن ابن شهاب، قال: أخبرني عروة بن الزبير، قال أبو هريرة رضي الله عنه: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " يأتي الشيطان أحدكم فيقول: من خلق كذا، من خلق كذا، حتى يقول: من خلق ربك؟ فإذا بلغه فليستعذ بالله ولينته "(4/ 123)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35118کی تصدیق کریں
0     694
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 5
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات