وظائف و عملیات

بستر پر پیشاب کرنے کی عادت سے نجات کا وظیفہ

فتوی نمبر :
35840
| تاریخ :
2018-10-31
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

بستر پر پیشاب کرنے کی عادت سے نجات کا وظیفہ

(1)مفتی صاحب ! میری بھتیجی کی عمر سات سال ہے، پر وہ بستر پر پیشاب کی عادت نہیں چھوڑ رہی،مختلف طریقے استعمال کیے، مگر کوئی فرق نہیں پڑا ، اب اس کا قرآن و سنت میں کیا علاج ہے ؟
(2) میں نے رمضان میں ایک خواب دن کے وقت یہ دیکھا کہ ”جنید جمشیدشہید “ کو ہمارے گاؤں میں بلایا گیا ہے،پر وہ نعت کے بجائے گانا گا رہے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(1)درج ذیل آیاتِ شفاء کو لکھ کر تعویذ بنا کر مریض کے گلے میں ڈال دیں، یا پلیٹ میں لکھ کر پانی سےدھلوا کر وہ پانی مریض کو پلا دیں ، ان شاء اللہ تعالیٰ اس سے فائدہ ہوگا :”(وَيَشْفِ صُدُورَ قَوْمٍ مُّؤْمِنِينَ) (وَشِفَاءٌ لِّمَا فی الصُّدُورِ) (يَخْرُجُ مِنْ بُطُونِهَا شَرَابٌ مُخْتَلِفٌ أَلْوَانُهُ فیهِ شِفَاءٌ لِلنَّاسِ) (وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ) (وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفین) (قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاء)“ (اعمال قرآنی/34)۔
(2) خواب میں مہمان کو رقص و سرور کی محفل میں دیکھنا ،خواب دیکھنے والے کو برے اعمال سے تو بہ کی طرف متوجہ کرنے کے لیے ہے ، لہٰذا سائل کو فرائض کے اہتمام کے ساتھ توبہ و استغفار کا بھی خصوصی اہتمام کرنا چاہیئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35840کی تصدیق کریں
0     1739
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 5
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات