میری بہن کی شادی کو کافی عرصہ ہو چکا ہے، اس کی کوئی اولاد نہیں ہے، مہربانی کر کے کوئی وظیفہ بتا دیں۔
سائل کی بہن کو چاہیے کو سورۃ آل عمران کی آیت نمبر ۳۸ ﴿رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاء﴾ کا کثرت سے ورت کرتی رہا کرے، ان شاء اللہ خداوند کریم مراد پوری فرمائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب