میری بہن کی شادی کو کافی عرصہ ہو چکا ہے ، اس کی کوئی اولاد نہیں ہے، براہِ مہربانی کوئی وظیفہ بتا دیں؟
سائل کی بہن کو چاہیئے کہ”سورۂ آل عمران کی آیت نمبر 38“﴿رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ﴾کا کثرت سے ورد کرتی رہا کرے ، ان شاء اللہ خداوند کریم مراد پوری فرمائے گا۔