مفتی صاحب! کیا مسجد میں جھاڑو لگانے والے خادم کے پیچھے نماز ہوتی ہے؟ اگر وہ حافظ یا عالم ہو، رہنمائی فرمائیں!
جی ہاں! نماز ہوجاتی ہے۔
فی البدائع: وأما بیان من یصلح للإمامۃ فی الجملۃ فھو کل عاقل مسلم (إلٰی قولہ) (ولنا) ماروی عن النبی ﷺ ’’صلوا خلف کل بر وفاجر‘‘۔ اھـ (ج۱، ص١٥٦) واللہ اعلم بالصواب