کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

بوفے سسٹم کا حکم - Buffet System in Islam

فتوی نمبر :
37977
| تاریخ :
2019-08-03
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

بوفے سسٹم کا حکم - Buffet System in Islam

کیا اسلام میں بوفے سسٹم کے ساتھ کھانے کی اجازت ہے کہ نہیں؟ بعض ریسٹورینٹس میں ایک مخصوص وقت کے اندر مختلف کھانوں میں سے اپنے بس تک کھانے کی اجازت ہوتی ہے (جسے بوفے سسٹم کہا جاتا ہے) کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! بوفے سسٹم کے مطابق بھی کھانا کھلانا، اور اس کی متعین قیمت وصول کرنا شرعاً جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی فقہ البیوع: ومما شاع فی عصرنا فی المطاعم طعام البوفیۃ (إلی قولہ) ولکن الناس تعاملوا بہ من غیر نکیر، والظاھر أن الغرر فیہ مغتفر۔ اھـ (ج١، ص٣٨٩)۔
وفی المعاملات المالیۃ أصالۃ ومعاصرۃ: المطلب الثالث فی حکم البوفیۃ المفتوح (إلی قولہ) فھذا البیع یحتمل الصحۃ؛ لأن المشتری قد عرف المبیع بالرؤیۃ، والبائع حدد المقدار بوجبۃ واحدۃ، وتفاوت الناس فی الأکل یعتبر من التفاوت الیسیر الذی یتسامح الناس فیہ عادۃ، فیلحق بالغرر الیسیر الجائز ولو وجد أن إنسانًا قد یأکل بما مقدارہ وجبتین، أو أکثر، فھذا نادر، وسعر البوفیہ المفتوح مرتفع قلیلًا عن غیرہ لکون المشتری یحدد المقداد والصنف الذی یرید۔ اھـ ج٤، ص٤١) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابراہیم خلیل الطوخی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 37977کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مذبوحہ جانور کے گوشت سے نکلنے والا خون اگر کھانا پکاتے ہوئے نظر آجائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • غیر مسلم کے ہوٹل میں کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • اجنبی مرد و عورت کے لئے ایک دوسرے کا جھوٹا استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • سٹرابری حرام ہے یا حلال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • بوفے سسٹم کا حکم - Buffet System in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کوّے کا جھوٹاپاک ہے یا ناپاک؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • زِنگر برگر میں استعمال ہونے والی وائٹ کیٹ مچھلی حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جھینگاکی کھانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نومسلم کو شراب چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کیاشیشہ پیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کتا، بلی اورپالتوپرندوں کے جھوٹےکا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ٹرائی ڈینٹ چیونگم میں الکحل کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • سمندر ی مخلوق میں سے کونسی حلال ہیں اور کونسی حرام ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شیزان کی مصنوعات کیوں نہیں خریدیں

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جن چیزوں میں جیلاٹن شامل ہو وہ حلال ہیں یا حرام؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • کیاسانپ کھاناحرام ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • آفسران بالا کا ملازمین سے مفت اشیاء منگوانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نسوار،پان اور گٹکے کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مکڑی دودھ یا پانی میں مرجائے تو کیا وہ پیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ہندو کی بچی ہوئی سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
Related Topics متعلقه موضوعات