بیوی کے ماہانہ ایام کے دنوں میں اپنی جنسی خواہش بیوی کے ہاتھوں کے ذریعہ پوری کی جاسکتی ہے ؟ مثلاً مشت زنی بیوی کے ہاتھ سے کروائی جاسکتی ہے ؟
مذکورہ طریقہ سے جنسی تسکین اگر چہ شرعا جائز ہے، مگر بلاضرورت اس طرح کرنا اچھا نہیں۔
كما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): ويجوز أن يستمني بيد زوجته وخادمته اهـ وسيذكر الشارح في الحدود عن الجوهرة أنه يكره ولعل المراد به كراهة التنزيه فلا ينافي قول المعراج يجوز تأمل اھ (2/ 399)
بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شرمندگی سے بچنے کے لئےعضوتناسل پر لکڑی اور کاٹن وغیرہ سے دخول کرنے والے کا حکم؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شوہر اگر تبلیغ میں گیا ہوتو کیا عورت دوسرے مردوں سے اپنی خواہش پوری کر سکتی ہے؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0