کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا شوہر مجھے مقعد میں انگلی داخل کرنے پر مجبور کرتا ہے، اور کہتا ہے، کہ یہ شریعت میں جائز ہے بس جماع نہیں کر سکتے ، کیا یہ گناہ ہے؟ اور شریعت میں اس کا کیا حکم ہے ؟
سائلہ کے شوہر کا مذکور عمل ناپسندیدہ اور مکروہ ہے، جس سے احتراز چاہیے۔
ففي الدر المختار: لأنه يجوز له أن يلمس بجميع بدنه اھ (1/ 293)
و في الفتاوى الهندية: قال أبو يوسف رحمه الله تعالى سألت أبا حنيفة رحمه الله تعالى عن رجل يمس فرج امرأته وهي تمس فرجه لتحرك آلته هل ترى بذلك بأسا قال لا وأرجو أن يعطى الأجر كذا في الخلاصة اھ (5/ 328)
و في الدر المختار: وكل ما أدى إلى ما لا يجوز لا يجوز اھ (6/ 360) والله اعلم بالصواب
بیوی یا بچے کی صحت کے پیشِ نظر مباشرت نہ کرنا- مانعِ حمل تدابیر اختیار کرنے کے احکام
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شرمندگی سے بچنے کے لئےعضوتناسل پر لکڑی اور کاٹن وغیرہ سے دخول کرنے والے کا حکم؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0شوہر اگر تبلیغ میں گیا ہوتو کیا عورت دوسرے مردوں سے اپنی خواہش پوری کر سکتی ہے؟
یونیکوڈ جنسی مسائل 0