طلاق معلقہ

شوافع ؒکے نزدیک اجنبیہ سے تعلیقِ طلاق و ظہار کا حکم

فتوی نمبر :
39623
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق معلقہ

شوافع ؒکے نزدیک اجنبیہ سے تعلیقِ طلاق و ظہار کا حکم

کیا مندرجہ ذیل بات درست ہے کہ شافعیہ کہتے ہیں کہ نکاح سے پہلے ظہار بالکل بے معنی ہے , ابن عباسؓ اور قتادہؒ کی بھی یہی رائے ہے اور کیا شافعی تعليق ظہار اور طلاق کے قائل ہیں ؟ کیا ابن عباس ؓکی بھی یہی رائے ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شوافع حضرات نکاح سے قبل تعلیق طلاق و ظہار کے تو قائل نہیں ، البتہ نکاح کے بعد تعلیق طلاق اور ظہارکے متعلق ان کا یہ مسلک نہیں ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في مغني المحتاج : تحت قوله )خطاب الاجنبية بطلاق) كانت طالق (وتعليقه) اى الطلاق (بنكاح) كان تزوجتها فهي طالق (وغيره) اى النكاح كان دخلت الدار فانت طالق (لغو) اى لا تطلق على زوجها اهـ (ج 3 ص 357)
وفي تحفة المحتاج فی شرح المنھاج : (ولو قال إن ظاهرت من فلانة) ولم يقيد بشيء فأنت علي كظهر أمي (وفلانة) أي والحال أنها (أجنبية فخاطبها بظهار ‌لم ‌يصر ‌مظاهرا من زوجته) لعدم صحته من الأجنبية (إلا أن يريد اللفظ) أي التعليق على مجرد تلفظه اھ(10/343)
وفی حاشیۃ اقلیوبی و عمیرة۔ط دارالفکر،بیروت: ‌لا ‌طلاق ‌واقع ‌و لا ‌معقود، وناظر الكسائي أبا يوسف في هذه المسألة وتعلق بقولهم السيل لا يسبق المطر انتهى و قال الرافعي احتج الأصحاب بما روي عن «عبد الرحمن بن عوف، قال دعتني أمي إلى قرابة لها، فزودوني في المهر فقلت إن نكحتها فهي طالق ثلاثا، فسألت النبي - صلى الله عليه وسلم - فقال: أنكحها فإنه لا طلاق قبل النكاح» . وبأنه يمين بالطلاق قبل النكاح، فيلغو كالتعليق المطلق، كأنه يقول لأجنبية إن دخلت الدار فأنت طالق ثم ينكحها ثم تدخل فإنه لا يقع اتفاقا انتهى،(3/336)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39623کی تصدیق کریں
0     856
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • طلاق معلق سے بچنے کے طریقے کا سوال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • شادی سے قبل طلاق معلق کرنے کے بعد طلاق کب واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • اگر بیوی خط پڑہے تو اسکو طلاق

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر میں نے فلاں عورت سے شادی کی تو تین طلاق"کے الفاظ کہنے کاکیا حکم ہوگا؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ’’اگر میری بیوی دو دن کے اندر نہیں آئی تو وہ میری بیوی نہیں ہوگی‘‘ کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق ثلاثہ کوماں ،باپ،بہن،بھائیوں سے بات چیت پرمعلق کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • ’’اگر میں نے اپنی بیوی کو والد صاحب کے ساتھ ایک گھر میں بٹھایا تو وہ مجھ پر طلاق ہو گی‘‘ سے تعلیق طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق معلق کرکے تعلیق سے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • اگر تو گھر سے نکلی تو تو مجھ طلاق , کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • اگر کوئی اپنے بیٹے سے کہدے کہ "اگر میں نے تیرے لئے شادی کی تو بیوی کو طلاق "اس صورت میں بیٹے کی شادی کی کیا ترتیب ہوسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • بیوی کو ـ تو ں میرے گھر رہی تو تجھے تین طلاق کہنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • تین معلق طلاقوں کے وقوع سے بچنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • رخصتی سے قبل معلق طلاق کی ایک صورت

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر گئی تو طلاق سمجھو "کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "اگر ماں باپ کے گھر گئی تو میری طرف سے فارغ ہو"سے طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • سمجھ لو میں نے تمہیں اپنے نکاح سے نکال دیاہے کہنےکا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق طلاق کی صورت میں جب ایک دفعہ شرط پائے جانے کی وجہ سے طلاق ہو جائے تو دوبارہ طلاق واقع نہ ہونا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • ہمبستری پر معلق تین طلاقوں کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق طلاق کی ایک صورت اور اس میں طلاق سے بچنے کی تدبیر

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 1
  • جن پیسوں پر طلاق معلق کی اسکے علاوہ دوسرے پیسے دکھانے پر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • معلق بالشرط طلاق کی ایک خاص صورت کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • موبائل میں گفتگو کرنے اور ڈرامہ دیکھنے پر طلاق معلق کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • "فارغ سمجھو " کے الفاظ سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • کل ظہر کے بعد عصر تک آجاؤ ورنہ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
  • طلاق کو کسی شرط کے ساتھ معلق کرکے اس سے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   طلاق معلقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات