کیا ہمبستری کے بعد پاک ہونے سے پہلے شوہر اپنی بیوی کو طلاق دے تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہے؟
وقوعِ طلاق کے لئے شوہر کا پاک ہونا کوئی ضروری نہیں، بلکہ ناپاکی کی حالت میں دی ہوئی طلاقیں بھی واقع ہو جاتی ہیں۔
كما في الفتاوى الهندية : يقع طلاق كل زوج إذا كان بالغا عاقلا سواء كان حرا أو عبدا طائعا أو مكرها كذا في الجوهرة النيرة (1/ 353).