طلاق

بدکارشوہرسے طلاق کامطالبہ کیاجاسکتاہے؟

فتوی نمبر :
39963
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

بدکارشوہرسے طلاق کامطالبہ کیاجاسکتاہے؟

میرا شوہر شادی کے تین (3) مہینے بعد ہی اپنی غلط حرکتوں میں دوبارہ شروع ہو گیا تھا، میری ایک تین (3) سال کی بیٹی ہے، اور میں تین (3)ماہ کی حاملہ ہوں، میرا شوہر لڑکیوں سے زنا کرتا ہے، اور مجھے شدید اذیتیں دیتا ہے، کیا میں طلاق کا مطالبہ کر سکتی ہوں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کا بیان اگر درست اور مبنی بر حقیقت ہو، تو سائلہ کے شوہر کا شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا جیسے قبیح عمل میں مبتلا رہنا بہت بڑا گناہ ہے، جس کی وجہ سے وہ سخت گنہگار ہوا ہے، اس پر لازم ہے کہ اپنے مذکور طرزِ عمل پر اللہ کے حضور بصدق دل تو بہ واستغفار کر کے آئندہ کیلئے اس سے مکمل طورپر بچنے کا پختہ عزم کرے، چنانچہ اگروہ ایسا کر لیتا ہے تو سائلہ کو اس سے طلاق کامطالبہ کرنا درست نہیں، لیکن اگر وہ سمجھانے کے با وجود بھی اپنے برے افعال سے باز نہیں آئےتو ایسی صورت میں سائلہ اس سے طلاق کا مطالبہ کر کے علیحد گی حاصل کر سکتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في رد المحتار:تحت (قوله وفاسق) من الفسق: وهو الخروج عن الاستقامة، ولعل المراد به من يرتكب الكبائر كشارب الخمر، والزاني وآكل الربا ونحو ذلك، كذا في البرجندي إسماعيل.(1/560)
و في الهندية: إذا تشاق الزوجان وخافا أن لا يقيما حدود الله فلا بأس بأن تفتدي نفسها منه بمال يخلعها به فإذا فعلا ذلك وقعت تطليقة بائنة ولزمها المال كذا في الهداية أھ(ج 1 ص 488)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39963کی تصدیق کریں
0     485
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات