وظائف و عملیات

پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

فتوی نمبر :
39978
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

میرا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا،بس دل کرتا ہے یہ دنیا چھوڑ کر چلا جاؤں، تو اس کیلئے بتا دیں کیا کروں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو چاہئے کہ گناہوں کو ترک کر کے پنج وقتہ نمازوں کا اہتمام کرے، اور ہر روز صبح و شام ۱۰۰ مرتبہ درود شریف، ۱۰۰ مرتبہ۔ استغفار، ۱۰۰ سو مرتبہ۔ کلمہ طیبہ، ۱۰۰ مر تبہ۔ تیسرا کلمہ سبحان اللہ والحمدللہ ولا الٰہ الا اللہ واللہ اکبر ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم، پڑھتا رہا کرے اور اگر ہو سکے تو اللہ والوں کی صحبت اختیا ر کرے،انشاء اللہ سکون کی زندگی نصیب ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تبارک وتعالی: ﴿الذین آمنوا وتطمئن قلو بہم بذکر اللہ الا بذکر اللہ تطمئن القلوب﴾ (الر عد ۲۸)۔

وفی تفسیر النسفی: [الذین آمنوا]ہم الذین أو محلہ النصب بدل من[من] [وتطمئن قلو بہم]تسکن [بذکراللہ]علی الدوام أو بالقرآن أو بوعدہ [الا بذکر اللہ تطمئن القلوب]بسبب ذکرہ تطمئن قلوب المومنین الخ (۲/۱۰۶) واللہ اعلم باالصواب۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39978کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات