السلام علیکم! جناب میرا بیٹا جس کا نام حذیفہ ہے اور وہ بہت ضدی ہے،بات بات پر ضد کرتا ہے،کوئی وظیفہ بتادیں کہ وہ ضد کرنا چھوڑدے؟
بچے کو بری عادات اور ضد سے باز رکھنے کے لیے اولًا ،ماں باپ کی اچھی تربیت ہے،اس کے ساتھ سورۃ طٰہٰ کی آیت 108 اور سورۃ الفرقان کی آیت 74 پڑھ کر دم کرنا مفید رہےگا۔(ماخوذ از اعمال قرآنی ص134)۔