میرا سوال یہ ہے کہ میرے مالی حالات ٹھیک نہیں، جو نوکری کرتا ہوں اس کی تنخواہ 12,000 ہے، کوئی وظیفہ یا کچھ اور حل بتائیں کہ اپنے مالی حالات بہتر کر سکوں۔
سائل کو چاہیئے کہ خود اور گھر کے بالغ افراد سے نماز کی پابندی کروائے، اس کے ساتھ مغرب کی نماز کے بعد”سورۂ واقعہ“پڑھنے کا اہتمام اور فجر کی نماز کے بعد”سورۂ یٰسین“ کا اہتمام کرے، ان شاء اللہ رزق میں وسعت ہوگی۔