حمل و زچگی

اسقاطِ حمل کا حکم

فتوی نمبر :
42365
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / حمل و زچگی

اسقاطِ حمل کا حکم

کیا اسقاطِ حمل جائز ہے؟ اگر سی ٹی(C.T ) اسکین (حمل کے 120 دن ،(چار ماہ) کے اندر لیا جاتا ہے) اس بچے کا انکشاف کرتا ہے کہ بچہ عورت کے رحم میں معذور ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حمل کے چار ماہ گزرنے سے قبل اگر بچے کے معذور ہونے کا علم ہوجائے اور کوئی ماہر دیندار معالج بھی اسقاطِ حمل کا مشورہ دے تو ایسی صورت میں اسقاطِ حمل کی گنجائش معلوم ہوتی ہے،لیکن حمل پر چار ماہ کا عرصہ گزرنے کے بعد کسی بھی صورت میں اسقاطِ حمل جائز نہیں،جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی الفتاوى الهندية: قالوا وكذلك المرأة يسعها أن تعالج لإسقاط الحبل ما لم يستبن شيء من خلقه وذلك ما لم يتم له مائة وعشرون يوما(1/ 335)۔
وفی رد المحتار تحت (قوله وقالوا إلخ) قال في النهر: بقي هل يباح الإسقاط بعد الحمل؟ نعم يباح ما لم يتخلق منه شيء ولن يكون ذلك إلا بعد مائة وعشرين يوما (3/ 176)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42365کی تصدیق کریں
0     677
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بخار کےانجکشن سےعورت کا حمل ساقط ہوجانے پر ڈاکٹر کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • حالتِ حمل میں جماع کرنا- کیا عورت اپنے شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے سہلا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • ولادت کے بعد, , چالیس دن کے اندر فوت ہو جانے والی عورت کی شہادت کا رتبہ - قبل از قیامت فوت شدہ بچوں کی ارواح کا ٹھکانہ

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • دوران حمل بیوی سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • کیا فرٹیلائزیشن جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • تھیلیسمیا بیماری کے خوف سے حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • پانچ ہفتوں کے حمل کے اسقاط کاحکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اسقاطِ حمل کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی کو الٹیاں آنے کی وجہ سے سات ماہ کے حمل کو ضائع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اولاد کے گمراہ ہونے کے خوف سے اولاد پیدا نہ کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
Related Topics متعلقه موضوعات