حمل و زچگی

اولاد کے گمراہ ہونے کے خوف سے اولاد پیدا نہ کرنا

فتوی نمبر :
43075
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / حمل و زچگی

اولاد کے گمراہ ہونے کے خوف سے اولاد پیدا نہ کرنا

السلام علیکم اولاد کا اس وجہ سے ترک کر دینا یعنی اولاد کی نعمت سے محروم ہو جانا کہ ایسا نہ ہو کہ گمراہ ہو جائے یا ماں باپ کے دنیا و آخرت کے لئے وبال بن جائے، یہ عمل جائز ہے؟ براہ کرم تفصیل سے آگاہ فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ گمراہی اور ہدایت کا مالک اللہ ہے، اور اس کا علم بھی اُسی کو ہے، اس لئے محض اس اندیشہ کی وجہ سے اولاد کی نعمت سے محروم رہنا درست نہیں، لہذا اس طرح کے نظریے اور اعمال سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح البخاري: باب قوله تعالى: {ولقد سبقت كلمتنا لعبادنا المرسلين} [الصافات: 171] :حدثنا آدم، حدثنا شعبة، حدثنا الأعمش، سمعت زيد بن وهب، سمعت عبد الله بن مسعود رضي الله عنه، حدثنا رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو الصادق المصدوق: " أن خلق أحدكم يجمع في بطن أمه أربعين يوما أو أربعين ليلة، ثم يكون علقة مثله، ثم يكون مضغة مثله، ثم يبعث إليه الملك فيؤذن بأربع كلمات، فيكتب: رزقه، وأجله، وعمله، وشقي أم سعيد، ثم ينفخ فيه الروح، فإن أحدكم ليعمل بعمل أهل الجنة حتى لا يكون بينها وبينه إلا ذراع، فيسبق عليه الكتاب، فيعمل بعمل أهل النار فيدخل النار، وإن أحدكم ليعمل بعمل أهل النار، حتى ما يكون بينها وبينه إلا ذراع، فيسبق عليه الكتاب، فيعمل عمل أهل الجنة فيدخلها " (9/ 135) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کاشف محمود اسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 43075کی تصدیق کریں
0     219
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بخار کےانجکشن سےعورت کا حمل ساقط ہوجانے پر ڈاکٹر کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • حالتِ حمل میں جماع کرنا- کیا عورت اپنے شوہر کے عضو مخصوص کو ہاتھ سے سہلا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی سے حالتِ حمل میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • ولادت کے بعد, , چالیس دن کے اندر فوت ہو جانے والی عورت کی شہادت کا رتبہ - قبل از قیامت فوت شدہ بچوں کی ارواح کا ٹھکانہ

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • دوران حمل بیوی سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • کیا فرٹیلائزیشن جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • تھیلیسمیا بیماری کے خوف سے حمل گرانے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • پانچ ہفتوں کے حمل کے اسقاط کاحکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اسقاطِ حمل کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • بیوی کو الٹیاں آنے کی وجہ سے سات ماہ کے حمل کو ضائع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
  • اولاد کے گمراہ ہونے کے خوف سے اولاد پیدا نہ کرنا

    یونیکوڈ   حمل و زچگی 0
Related Topics متعلقه موضوعات