میزان بینک میں انویسٹ کرنا اور پرافٹ لینا جائز ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک کے اکثر وبیشتر معاملات مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق انجام پاتے ہیں اس لئے جب تک یہ بینک اپنے معاملات میں اسلامی اصولوں پر قائم ہو، اس میں کاؤنٹ کھلونے اور اس سے منافع لینے کی شرعاً گنجائش ہے۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0