طلاق

ہمبستری کے چار دن بعد دی جانے والی طلاق کا حکم

فتوی نمبر :
49120
| تاریخ :
2022-01-27
معاملات / احکام طلاق / طلاق

ہمبستری کے چار دن بعد دی جانے والی طلاق کا حکم

کیا مباشرت کے چار دن کے بعد اگر ایک طلاق دی جائے تو وہ پہلی طلاق شمار ہوگی ، اگر ہاں تو کیوں ،اور اگر نہیں تو کیوں نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شوہر طلاق کے الفاظ جس حالت میں بھی استعمال کرے وہ شمار ہوتے ہیں اور جتنے الفاظ استعمال کرے اتنے ہی شمار ہوتے ہیں،چنانچہ مباشرت کے بعد بھی اگر شوہر نے ایک طلاق دیدی تو وہ ایک طلاق شمار ہو گی ،شوہر کیلئے عدت میں رجوع کرنے کا اختیار ہو گا اور آئندہ اس کے پاس دو طلاقوں کا اختیار رہے گا جب کبھی وہ دو طلاقیں بھی دیدے گا تو اس کی بیوی اس پر حرمت مغلظہ کے ساتھ حرام ہو جائیگی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية :والبدعى من حيث الوقت ان يطلق المدخول بها وهي من ذوات الاقراء في حالة الحيض أو في طهر جامعها فيه، وكان الطلاق واقعا (349/1)
وفي رد المحتار :والبدعى ثلاث متفرقة أو ثنتين بمرة او مرتين في طهر واحد لا رجعة فيه أو واحدة فى طهر وطئت فيه او (حيض موطؤة) (الى قوله) (تجب رجعتها) على الأصح اھ (234/3)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقار احمد زید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 49120کی تصدیق کریں
0     664
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات