السلام علیکم مفتی صاحب!
میں آج کل ایک عمل کر رہی ہوں مجھے کوئی وظیفہ بتائیں کہ میں اس عمل میں کامیاب ہوجاؤں اور مجھے کامیابی ملے۔ جزاک اللہ خیراً
”حَسْبُنَا اللهُ ونِعْمَ الْوَکِیْلُ“ کو پانچ سو مرتبہ اول و آخر گیاره گیاره مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھیں اور جس مقصدِ خیر کیلئے بھی اس عمل کو پڑھیں، ان شاء اللہ تعالیٰ وہ مقصد حل و آسان ہو جائے گا، اس وظیفے کو وقت کی پابندی اور جگہ کی تعین کے ساتھ اکیس دن تک پڑھیں۔