میری بہن جس کا نام صدف خورشید ہے اور والدہ کا نام رضیہ خورشید ہے ، صدف بہت بیمار رہتی ہے کوئی نا کوئی تکلیف رہتی ہے ہر وقت ٹیسٹ ہی ہوتے رہتے ہے اس کے پلیز کوئی وظیفہ بتائیں ۔
صبح شام سات مرتبہ سورہ فاتحہ ،بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر مذکور بہن پر دم کریں اور پانی پر دم کرکے اس کو پلائیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا،واللہ اعلم