وظائف و عملیات

آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

فتوی نمبر :
58980
| تاریخ :
2005-02-02
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

بعد سلام عرض ہے کہ میری والدہ کھانا پکارہی تھیں تو ان کا چہرہ جل گیا تھا، فوراً ہسپتال لے جائی گئیں اور ڈاکٹروں نے دوائیاں اور لگانے کیلئے ایک کریم دی، اب طبیعت کچھ بہتر ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ آنکھیں کافی درد کررہی ہیں، اگرچہ دوائی استعمال کررہی ہیں لیکن پڑھنے کیلئے کوئی وظیفہ بھی طلب کررہی ہیں، براہِ کرم کوئی وظیفہ مناسب ارسال فرمائیں تاکہ جلد ہی صحت یاب ہوجائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کی والدہ کو چاہئے کہ وہ دوائیوں کے استعمال کے ساتھ درجِ ذیل دعا کو بھی کثرت سے پڑھ کر دم کیا کریں، ہماری بھی دعا ہے کہ رب کریم انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔
اللّٰہم متعنی ببصری واجعلہ الوارث منی وارنی فی العدوثاری وانصرنی علی من ظلمنی۔ اھـ (از حصن حصین: ص۲۸۹)

مأخَذُ الفَتوی


واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58980کی تصدیق کریں
0     2479
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات