احکام وصیت

متعین مسجد میں اپنا مال دینے کی وصیت کرنا

فتوی نمبر :
60416
| تاریخ :
2021-02-03
عبادات / جنائز / احکام وصیت

متعین مسجد میں اپنا مال دینے کی وصیت کرنا

کیا فرماتے علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے ، موت کے وقت وصیت کی ،کہ میرے مال میں سے اتنا فلاں مسجد میں دے دینا ، جبکہ وہ مسجد بریلوی مسلک کی ہے اور ورثاء دیوبند مسلک کی مسجد میں دینا چاہتے ہیں ، آیا شریعتِ مطہرہ ، ورثاء کو یہ اختیار دیتی ہے کہ وہ دیوبند مسلک کی مسجد میں اتنی رقم خرچ کر دیں یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور مسجد کے متعلقین، اگر غالی بریلوی نہ ہوں ، تو بہتر یہ ہے کہ اسی مسجد میں رقم خرچ کی جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الفقه الإسلامی و أدلته: فإن کانت الوصية فی ذاتھا مباحة شرعاً ، لکن الباعث علیہا محرم ، کالوصیة لأھل الفسق یستعینوا بھا علی فسقھم ، ففیھا رأیان : بحسب الخلاف فی مبدأ الذرائع ،
فیری الحنفیة و الشافعیة أن الوصیة صحیحة ، عملاً بظاہر العقد ، فلم یشتمل لفظ الوصیة علی محرم ، و یترك أمر النیة و القصد للہ تعالیٰ اھ( ۸/ ۳۰)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60416کی تصدیق کریں
0     1837
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی مسلمان کا رشتہ دار کے متعلق یہ کہنا ’’ کہ وہ میرے جنازے میں بھی شریک نہ ہو اور نہ وہ جنازے کو کندھا دے‘‘

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وصیت 0
  • بارہ سال کی عمر سے فدیہ کی ادائیگی کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
  • متعین مسجد میں اپنا مال دینے کی وصیت کرنا

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
  • وصیت نہ کۓ جانے کی صورت میں قضا شدہ نماز و روزہ کے فدیہ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وصیت 1
  • کسی کا ورثاء کو قسم دیکر مرحوم کی جانب سے نماز اور روزوں کے فدیہ دینے پر مجبور کرنا

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
  • مرنے والے کی نماز کا فدیہ دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
  • والدہ مرحومہ کی فضاء نمازوں کے فدیہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وصیت 1
  • والد مرحوم کی طرف سے فوت شدہ نمازوں کے فدیہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
  • اپنی جائیداد میں سے کتنے حصے کی حد تک اللہ تعالیٰ کے راستے میں وقف کرنے کی وصیت کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
  • والدہ مرحومہ کے ذمہ گذشتہ سالوں کی زکوٰۃ کا حکم

    یونیکوڈ   احکام وصیت 0
Related Topics متعلقه موضوعات