فتوی نمبر : 64638 نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاق کا حکم
معاملات / احکام طلاق / طلاق
نشہ کی حالت میں دی ہوئی طلاق کا حکم
حالت نشہ میں دی ہوئی طلاق کا حکم کیا ہے
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
واضح ہوکہ نشہ آور چیز کے استعمال کے بعد ہونے والی نشےکی حالت میں طلاق دینےسےبھی طلاق واقع ہوجاتی ہے،لہذا طلاق کے الفاظ وغیرہ بتاکر تفصیلی حکم معلوم کیاجاسکتاہے،واللہ اعلم