اسلام علیکم جناب!
میرا سوال آپ سے یہ ہےکہ ، اگر لڑکی خوداپنےشوہرسے طلاق مانگے تو کیا وہ ہو جاتی ہے ، اور طلاق کے بعد اس کا وراثت میں کیا حصہ ہےیا نہیں ؟
الجواب حامدا ومصلیا
بیوی کے طلاق مانگنے پر شوہر اگر طلاق دیدے تو طلاق ہوجائےگی،اور ایسی صورت میں عدت گزرنے کے بعد اگر شوہر کا انتقال ہو جائے ، تو بیوی کو شوہر کی وراثت میں سےکوئی حصہ نہیں ملےگا،واللہ اعلم