حالتِ حمل میں طلاق دینے سے وقوعِ طلاق کا حکم
کیا حاملہ عورت کو طلاق دی جا سکتی ہے؟ اگر طلاق دی گئی تو کیا طلاق واقع ہو سکتی ہے؟
جی ہاں! حالتِ حمل میں بھی طلاق دینے سے شرعاً طلاق واقع ہوجاتی ہے،تاہم بہتر یہ ہے کہ حمل کی حالت میں طلاق نہ دی جائے ۔
تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم
مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی
بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟
دل دل میں طلاق دینا
ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟
تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟
بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا
پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟
اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟
طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟
حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم
طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال
"میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا
بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "
ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم
بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا
واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق
بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم
وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟
یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم
بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم
موبائل پر طلاق دینے کا حکم
لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم
بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم
"طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟