طلاق

طلاق کے متعلق گفتگو کرنےسے طلاق کا حکم

فتوی نمبر :
65282
| تاریخ :
2023-06-13
معاملات / احکام طلاق / طلاق

طلاق کے متعلق گفتگو کرنےسے طلاق کا حکم

میں اپنے شوہر کو یہ بتا رہی تھی کہ "فارغ کیا, چھوڑ دیا "ان سب الفاظ کے ادا کرنے سے بھی طلاق ہو جاتی ہے ان کو اس کے بارے میں کوئی معلومات بھی نہ تھی , تو میں ان کو سمجھا رہی تھی کہ ایسے الفاظ مت استعمال کیا کریں , تو انہوں نے میری بات دہرا دی کہ" میں تمہیں چھوڑتا ہوں , کیا ایسا کہنے سے طلاق ہو جاتی ہے ؟ " یہ بات کرتے ہوئے وہ کسی قسم کے غصے میں نہیں تھے نہ ہماری کوئی لڑائی ہو رہی تھی اور ان کی نیت بھی نہیں تھی , اس بات کے دوران وہ ہنس رہے تھے کوئی غصے کی کیفیت نہیں تھی ,اس بات کو کافی عرصہ گزر چکا ہے ہے , اس کے بارے میں کیا رہنمائی ہے ؟ میرے شوہر کو بالکل بھی نہیں پتہ کہ طلاق کسی اور لفظ سے بھی ہو سکتی ہے , ان کو یہی پتہ ہے کہ طلاق کے لئے صرف طلاق ہی بولا جاتا ہے -

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں شوہر نے اگر مذکور جملہ (میں تمہیں چھوڑتا ہوں کیا ایسا کہنے سے طلاق ہو جاتی ہے )اسی طرح کہا ہو تو اس سے سائلہ پر کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی،البتہ بات بات پر طلاق کے جملہ کہنے سے احتراز کرنا چاہیۓ -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65282کی تصدیق کریں
0     444
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات