شوہر کا مقام افضل ہے یا باپ کا ؟ میرے شوہر بات ،بات پر یہ کہتے رہتے ہیں کہ میرا مقام تمہارے باپ سے زیادہ افضل ہے کیا ایسا ہی ہے؟
سائلہ کیلئے والد اور شوہر دونوں قابل احترام ہیں ان دونوں کی تکریم و اطاعت جائز کاموں میں سائلہ پر لازم ہے،البتہ عورت کی شادی کے بعد چونکہ اس کے شوہرکا حق بھی اس سےمتعلق ہوجاتا ہے، اس لئے جائز امور میں شوہر کی اطاعت کو مقدم رکھنا سائلہ پر ضروری ہے۔
فی السنن الکبریٰ :عن عائشۃ قالت :سالت النبی ﷺ ای الناس اعظم حقا علی المرءۃ ؟ قال زوجھا قلت :فای الناس اعظم حقا علی الرجل؟ قال امہ اھ(8/254)۔
مشرکانہ عقائد کے حامل لڑکے کو رشتہ دینا-بدعات میں مبتلاء آباء و اجداد کیلۓ دعاۓ مغفرت کرنا
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0لائیو ٹی وی پروگرامات میں شرکت کرنا کیسا ہے؟/ والد نہ ہو تو بڑے بھائی کا کیا مقام ہے؟
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0غلط رویوں اور الزام تراشی کی وجہ سے رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنا
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0شادی شدہ لڑکی کا والدین کو اپنی پریشانیوں سے آگاہ کرنا درست ہے ؟
یونیکوڈ رشتہ داروں کے حقوق و فرائض 0