خرید و فروخت

بینک سے قسطوں پر لی ہوئی گاڑی نقد فروخت کرنا

فتوی نمبر :
70158
| تاریخ :
2024-01-05
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

بینک سے قسطوں پر لی ہوئی گاڑی نقد فروخت کرنا

السلام عليكم ورحمۃ الله وبركاتہ! امید کرتا ہوں خیریت سے ہوں گے ، مفتی صاحب ایک سوال تھا، احمد نے بینک سے ایک گاڑی قسطوں پر لی اور اس کو کچھ وقت کے بعد آگے عبداللہ کو بیچ دی ، احمد نے عبداللہ سے گاڑی کی پوری قیمت وصول کی جوکہ مارکیٹ میں اس وقت اس کنڈیشن کی گاڑی کی قیمت چل رہی ہے ، اور احمد نے یہ بات اپنے ذمہ لی کہ بقایا کی قسطیں جو بینک کودینی ہیں ، وہ میں خود سے ادا کرتا رہوں گا ، تو کیا ایسی صورت میں اس کے لئے شرعاً کیا حکم ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ قسطوں پر کوئی چیز خرید کر اس پر قبضہ کر لینے کے بعد آگےنقد پر بیچنا شرعاً جائز ہے ، لہذا صورتِ مسئولہ میں احمد کا بینک سے قسطوں پر گاڑی خریدنا اورقبضہ کر لینے کے بعدعبد اللہ کو نقد پر بیچنا شرعاً جائزہے ، اور اس سے حاصل ہونے والا منافع بھی اس کے لئے شرعاً جائز ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی العنایۃشرح الھدایۃ: من اشترى شيئا بألف درهم حالة أو نسيئة فقبضه ثم باعه من البائع بخمسمائة قبل نقد الثمن فالبيع الثاني فاسد....إذا باع من غير البائع فإنه جائز أيضا بالاتفاق،(کتاب البیوع باب بیع الفاسد ،ج 6 ص 433)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ظفراللہ نعمت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70158کی تصدیق کریں
0     1446
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات