زراعت

ٹھیکہ پر زمین دینے اور تمباکو کی کاشت کا حکم

فتوی نمبر :
78285
| تاریخ :
2024-09-26
معاملات / مالی معاوضات / زراعت

ٹھیکہ پر زمین دینے اور تمباکو کی کاشت کا حکم

(1) کسی کو فصل لگانے کےلیے ٹھیکہ پر زمین دینا حلال ہے یا حرام؟ (2) کیا زمین میں تمباکو کی فصل لگانا حرام ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

زمین کو مخصوص و متعین اجرت کے عوض ٹھیکہ پر دینا جائز ہے، اسی طرح زمین میں تمباکو کی کاشت کرنا بھی فی نفسہ شرعاً جائز ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح البخاری: عن أبی ھریرۃؓ قال قال رسول اللہ ﷺ من کانت لہ أرض فلیزرعھا أو لیمنحھا فإن لم یفعل فلیمسک أرضہ ( باب ما کان أصحاب النبی ﷺ یواسی بعضھم بعضا ج:2،ص:1118،ط:بشری)۔
و فیہ أیضا: عن إبن عمر ؓ عامل النبیﷺ خیبر بشطر ما یخرج منھا من ثمر أو زرع ( باب إذا لم یشترط السنین فی المزارعۃ ج:2،ص: 1113،ط: بشری)۔
و فی الدر المختار: (و) تصح إجارۃ (أرض للزراعۃ مع بیان ما یزرع فیھا أو قال علی أن أزرع فیھا ما أشاء ) کی لا تقع المنازعۃ الخ ( کتاب الإجارۃ باب ما یجوز من الإجارۃ و ما یکون خلافا فیھا ج:6،ص:29،ط:سعید)۔
و فیہ أیضا: و ( بشرط الشرکۃ الخارج) ثم فرع علی الأخیر بقولہ ( فتبطل إن شرط لأحدھما قفزان مسماۃ أو ما یخرج من موضع معین الخ ( کتاب المزارعۃ ج:6،ص:276،ط:سعید)۔
و فیہ أیضا: و فی الأشباہ قاعدۃ: ألأصل ألإباحۃ أو التوقف و ظھر أثرہ فیما أشکل حالہ کاالحیوان المشکل أمرہ و النباتات المجھول سمعتہ قلت فیفھم منہ حکم النبات ألذی شاع فی زماننا المسمی بالتتن فتنبہ الخ۔
و فی الشامیۃ تحت: ( قولہ ألاصل ألإباحۃ أو التوقف ) المختار الأول عند الجمھور من الحنفیۃ و الشافعیۃ کما صرح بہ المحقق ابن ھمام فی تحریر الأصول ( قولہ فیفھم منہ حکم النبات ) و ھو الإباحۃ علی المختار أو التوقف و فیہ إشارۃ إلی عدم التسلیم إسکارہ و تفتیرہ و إضرارہ و إلا لم یصرح إدخالہ تحت القاعدۃ المذکور و لذا أمر بالتنبہ الخ ( کتاب الأشربۃ ج:6،ص:460،ط:سعید)۔
و فیہ أیضا: و الحاصل أن جواز البیع یدور مع حل الإنتفاع مجتبی الخ (باب البیع الفاسد ج:5،ص:69،ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محسن نثار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78285کی تصدیق کریں
0     3
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ادھار رقم دے کر کاشت کاری کا حصہ لینا

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • اگر زمیندار ،زمین کے مالک کو پیداوار کا ساتواں حصہ دے تو یہ جائز ہے؟

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • زراعت میں شرکت سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • زراعت کی جائز صورتوں کی تفصیل

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • ٹھیکہ پر زمین دینے اور تمباکو کی کاشت کا حکم

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • درختوں کو کرایہ پر دینے کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • صرف زمین ایک کی طرف سے ہو اور فصل کا ایک چوتھائی اس کے لئے طے ہوا ہو تو کیا اس پر چوتھائی اخراجات ڈالنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   زراعت 0
  • زمین کو مزارعت کیلئے کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   زراعت 0
Related Topics متعلقه موضوعات