میں جس سے شادی کرنا چاہتی ہوں، لیکن میرے گھر والے وہاں میرا رشتہ نہیں دے رہے ہیں، مجھے کوئی وظیفہ بتادیں۔
سورۃ طہ کی آیت نمبر ۱۳۱ ، ۱۳۲ کسی کا غذ پر لکھ کر بازو پر باندھ لیں اور پنچ وقتہ نماز کی پابندی کے ساتھ ساتھ توجہ اور دھیان سے اللہ کے حضور دعا کا اہتمام بھی کریں، اس عمل کی پابندی کی برکت سے ان شاء اللہ امید ہے کہ سائلہ کی مذکور حاجت پوری ہو جائے گی۔ (مأخوذ از اعمالِ قرآنی)