خرید و فروخت

کیا پراپرٹی اور دوسرے کا روبار میں نفع لینے کی کوئی خاص حد مقرر ہے ؟

فتوی نمبر :
80240
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

کیا پراپرٹی اور دوسرے کا روبار میں نفع لینے کی کوئی خاص حد مقرر ہے ؟

: اگر میں ایک زمین یا مکان لیتا ہوں، اور ایک یا دو دن بعد ان کو فروخت کرتا ہوں، اس میں کتنا منافع جائز ہے؟
۲: زمین کی لین دین میں کتنا روپیہ جائز ہے کہ جو شخص ایک زمین دوسرے پر بیچ دیتا ہے؟
۳: زمین یا جائیداد بیچنا یا فروخت کرنا جائز ہے اور کیا منافع لینا جائز ہے ؟ اور اگر ایک شخص دوسرے کیلئے کوئی جائیداد لیتا ہے تو اُس میں پہلا شخص جو دوسرے کے لئے جائیداد لیتا ہے اس میں رقم لے سکتا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ پراپرٹی اور دوسرے کا روبار میں نفع لینے کی کوئی خاص حد مقرر نہیں ،تھوڑا یا زیادہ لیا جا سکتا ہے، البتہ اتنا زیادہ منافع وصول کرنا کہ اس کے کاروباری لوگوں اور تاجروں کے نزدیک وہ بہت زیادہ شمار ہوتا ہو، شرعا غبن فاحش کہلاتا ہے اور غبن فاحش مکروہِ تحریمی اور ناجائز ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔
اسی طرح کسی دوسرے کیلئے کام کرنے پر اپنی اجرت یا کمیشن لینا بھی جائز ہے ،مگر یہ پہلے سے سے متعین ہونا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين: لو آجرها بما لا يتغابن الناس فيه تكون فاسدة (إلی قوله) (قوله بغبن فاحش) هو ما لا يدخل تحت تقويم المقومين في التفسير المختار اھ (6/ 22)۔
وفي المبسوط للسرخسي: والسمسار اسم لمن يعمل للغير بالأجر بيعا وشراء ومقصوده من إيراد الحديث بيان جواز ذلك اھ (15/ 209)۔
وفي حاشية ابن عابدين: وفي الدلال والسمسار يجب أجر المثل اھ (6/ 63)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواحداسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80240کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات