السلام علیکم ! میں چاہتی ہوں کہ آپ مجھے اور میرے شوہر کو تمام روحانی نقصانات، جادو اور منفی توانائیوں سے بچانے کے لئے آیات اور سورتیں بتائیں ۔
سائلہ کو چاہیے کہ پنج وقتہ نمازوں کے پڑھنے اور صبح و شام کی مسنون دعاؤں اور منزل کے پڑھنے کا اہتمام کرے ، ان شاءاللہ تعالی اس سے جادو جنات وغیرہ سے حفاظت ہوگی ۔