خرید و فروخت

بائع کامقررہ تاریخ تک قیمت ادا نہ کرسکنے کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا

فتوی نمبر :
80970
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

بائع کامقررہ تاریخ تک قیمت ادا نہ کرسکنے کی صورت میں زیادہ قیمت وصول کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی نے دوسرے پر مشین مبلغ اٹھارہ ہزار روپے میں فروخت کی، لیکن اسے یہ خدشہ تھا کہ شاید یہ شخص اس کی بر وقت ادائیگی نہ کر سکے، اس لئے اس نے ضامن کا مطالبہ کیا جو اسے دیدیا گیا، بعد میں مقررہ مدت گزرنے کے بعد وہ شخص (خریدار) واقعۃً قیمت ادا نہ کر سکا، اس دوران تین سال کا عرصہ گزر گیا، اب بائع کا کہنا ہے کہ چونکہ تم نے بروقت قیمت ادا نہیں کی، اس لئے اب یہ رقم تین لاکھ تک پہنچ گئی ہے، لہٰذا تم مجھے تین لاکھ روپے ادا کرو، اور ضامن سے اس رقم کی ادائیگی کا مطالبہ کرتا ہے، کیا اس شخص (بائع) کا یہ مطالبہ درست ہے؟ کیا اس کے لئے اٹھارہ ہزار کے بجائے تین لاکھ وصول کرنا درست ہے؟ براہِ کرم قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں بوقتِ عقد جو قیمت طے کی گئی تھی، خریدار اور ضامن پر اتنی ہی قیمت کی ادائیگی لازم ہے، اگرچہ بلاوجہ تاخیر اور بائع کو پریشان کرنے کی وجہ سے وہ وعدہ خلافی اور ایذاء رسانی کے گناہ کے مرتکب ہوئے ہیں، مگر بائع کا ان سے طے شدہ رقم سے زائد کا مطالبہ درست نہیں، اس س احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما قال اللہ تعالیٰ: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً﴾ (آل عمران: 130)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد طاہر یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80970کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی کے کاروبار کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • انعام میں نکلا ہوا پرائز بانڈ ٹیکس کٹوانے کیلئے خریدنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • کسی نے کوئی چیز خرید کر لانے کے لئے کہا تو اس میں اپنا منافع رکھنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات