وحدت الوجود کے بارے میں قرآن اور سنت کی روشنی اور فقہِ احناف کی رائے کے مطابق بتائیں اور علمائے دیوبند رحمہم اللہ کا اس کے بارے میں کیا عقیدہ ہے؟ وضاحت کریں۔
دنیا میں وجود حقیقی و ذاتی اللہ تعالی کا ہی ہے اور اس کے علاوہ تمام اشیاء کا وجود مجازی عارضی اور فانی ہے،اسی حقیقت کو دیکھ کر بعض اہلِ تصوف نے دوسری اشیاء کے وجود کو کالعدم قرار دیا اور اسی سے وحدۃ الوجود کی اصطلاح نے جنم لیا اور اس اصطلاح کے قائم کرنے میں شرعاً کوئی محظور بھی نہیں،جبکہ علماء دیوبند کی بھی یہی رائے ہے۔
علماءِ دیوبند کی طرف ،اللہ تعالی سے متعلق عقیدۂ کذب کی نسبت کی وضاحت اور حقیقت
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0تبلیغی جماعت کا صرف ایک معروف طریقے پر کام کرنا ۲۔مصنوعی دانت لگانے سے وضو کا حکم ۳۔خودکش حملہ کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0مروجہ تبلیغی جماعت کا حکم ۲۔بغیر وضو کے قرآنِ کریم چھونا ۳۔عصر کے بعد سجدۂ تلاوت کا حکم
یونیکوڈ دینی جماعتیں 0