خرید و فروخت

ضامن سے رقم مانگنے کا حکم

فتوی نمبر :
88019
| تاریخ :
2025-10-19
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

ضامن سے رقم مانگنے کا حکم

ایک آدمی نے دوائ بیچی کسی کی ضمانت پر جس نے لی وہ پیسوں کے دینے میں ٹال مٹول کر رہا ہے کہ دوائ خراب تھی جس نے بیچی ہے اسکا ضامن سے بھی کاروباری تعلق ہے ۔منڈی میں کپاس لیتے ہیں ۔اب اسکا کیا حکم ہے

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسؤله ميں سائل كى جانب سے دى گئى دوائى ميں اگر كوئى عيب نه ہو اور نه ہى خريدار اس خرابى كو ثابت كر سكے ، تو ايسى صورت ميں فريقين كے درميان جو قيمت طئے ہوئى تھى خريدار پر اس كى ادائیگى لازم ہے، اور خريدار قيمت كيلئے بلا وجہ قيمت كى ادائیگى ميں ٹال مٹول سے كام لينا جائز نہيں، تا ہم اگر خريدار قيمت كى ادائیگى ميں بلا وجه تأخير كر رہاہے تو فروخت كننده شخص واسطه بننے والے ضامن سے اپنى رقم كا مطالبه كر سكتا ہے اور وه ادائیگى كا پابند ہوگا.

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (وإذا وجدا لزم البيع) بلا خيار إلا لعيب أو رؤية (كتاب البيوع، ج: 4، ص: 528، ط: ايج ايم سعيد)
وفي الدر المختار أيضا: (ادعى عيبا) موجبا لفسخ أو حط ثمن (بعد قبضه المبيع لم يجبر) المشتري (على دفع الثمن) للبائع (بل يبرهن) المشتري لإثبات العيب (أو يحلف بائعه) على نفيه ويدفع الثمن إن لم يكن شهود (باب خيار العيب، ج: 5، ص: 28-29، ط: ايج ايم سعيد)
وفي الهداية: قال: "ومن اشترى عبدا فقبضه فادعى عيبا لم يجبر على دفع الثمن حتى يحلف البائع أو يقيم المشتري بينة" لأنه أنكر وجوب دفع الثمن حيث أنكر تعين حقه بدعوى العيب، ودفع الثمن أولا ليتعين حقه بإزاء تعين المبيع؛ ولأنه لو قضي بالدفع فلعله يظهر العيب فينتقض القضاء فلا يقضي به صونا لقضائه (باب خيار العيب، ج: 3، ص: 46، ط: مكتبة رحمانية)
وفي الدر المختار: (وحكمها لزوم المطالبة على الكفيل) بما هو على الأصيل نفسا أو مالا. وفي رد المحتار تحت (قوله: وحكمها لزوم المطالبة على الكفيل) أي ثبوت حق المطالبة متى شاء الطالب، سواء تعذر عليه مطالبة الأصيل أو لا فتح. وذكر في الكفاية أن اختيار الطالب تضمين أحدهما لا يوجب براءة الآخر ما لم توجد حقيقة الاستيفاء فلذا يملك مطالبة كل منهما. (كتاب الكفالة، ج: 5، ص: 284، ط: ايج ايم سعيد)
وفي الهداية: قال: "‌والمكفول ‌له ‌بالخيار إن شاء طالب الذي عليه الأصل وإن شاء طالب كفيله" لأن الكفالة ضم الذمة إلى الذمة في المطالبة وذلك يقتضي قيام الأول لا البراءة عنه، (كتاب الكفالة، ج: 3، ص: 122، ط: مكتبة رحمانية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قاضی محمد اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88019کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات