وظائف و عملیات

اولاد کے حصول کیلئے وظیفہ

فتوی نمبر :
88626
| تاریخ :
2025-11-06
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

اولاد کے حصول کیلئے وظیفہ

السلام علیکم و‌ رحمتہ اللہ و برکاتہ درود‌ و‌ سلام ہو حضرت محمد صلی اللہ و آلہ وسلم و اھل بیت کومیرا ایک خالہ مان کا سگا بہن 20 سال‌سے‌ اوپر ہوگیایا اس کو اولاد کی نعمت نہین ہوتی لاکھون روپیہ علاج پرخرچ۔ کیا لیکن نا امید ڈاکٹر کے مطابق زوجہ و مرد خاوند اور بیوی کا رپورٹ پوراصاف ہے کوی مسئلہ نہیں لیکن اللہ کے طرف سے نہیں ہو رہا۔۔۔۔کوی مجرب قرآنی دعا عمل صحیح حدیثء سے دعاکوی مشورہ اور یہ جسمانی لحاظ سے تھوڑا وزنی ہےموٹاپہ مشکل نہیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اولاداللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے وہ جسے چاہے اولاد سے نواز دیتاہے اور جسے چاہے بانجھ بنا دیتا ہےالہذا مذکور میاں بیوی کو چاہئے کہ علاج معالجے کیساتھ اللہ تعالٰی سے دعاؤں کا اہتمام کریں اور اسکے ساتھ ساتھ سورۃ مائدہ آیت نمبر7 1 کا آخری حصہﵞ وَلِلَّهِ مُلۡكُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَاۚ يَخۡلُقُ مَا يَشَآءُۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ و41 دن تک روزانہ300 مرتبہ کسی بھی چیز دم کرکے آدھی خاوند اور آدھی بیوی کھائےِان تد بیر پر عمل کرنے سے ان شاءاللہ امید ھیکہ اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت عطاء فرمائیں ۔
(مجموعہ وظائف ؛ص:530

مأخَذُ الفَتوی

مجموعہ وظائف ؛ص:530

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حذیفہ الف زر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 88626کی تصدیق کریں
0     567
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 5
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات