جناب! میں شیخ امین کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں جو ملتان میں ہوتے ہیں کچھ لوگ یوٹیوب پر ان کو تبلیغی جماعت کا پیر ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کوئی کچھ۔ آپ مزید ان کی کہانی یا کہی ہوئی باتیں یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔ برائے مہربانی ہمیں ان کے بارے میں بتائیں میرا اٹھنا بیٹھنا تبلیغ والوں کے ساتھ ہے۔
موصوف تبلیغی جماعت کے کوئی امیر نہیں، بلکہ یوٹیوب وغیرہ کے ذریعہ اس کی ویڈیوفلم، آڈیو بیان دیکھنے اور سننے سے معلوم ہوتا ہے کہ موصوف گمراہ کن خیالات کے حامل ہیں، جس کی بناء عقائد ونظریات سے متعلق پوری تفصیل فراہم کردی جائے تو اس سلسلہ میں مزید بھی غور کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب!
کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟
یونیکوڈ تاریخی شخصیات 0