تاریخی شخصیات

کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

فتوی نمبر :
11864
| تاریخ :
2011-05-11
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی شخصیات

کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

کیا اسامہ بن لا دن شہید ہے؟ کیا اسامہ کی لاش پاکستان لے سکتا تھا ؟ ہمیں اس وقت کیا کرنا چاہیئے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس میں شک نہیں کہ موصوف کی زندگی کا اکثر حصہ جہاد فی سبیل اللہ میں گزرا مگر انجام کار اپنی موت مرے یا کسی معرکہ میں جان دیدی اس بارے میں مختلف خبریں ہیں، تاہم اگر وہ دشمن کے ساتھ مقابلہ کے دوران چل بسے ہوں تو بلاشبہ شہید ہیں اور اس پر انہیں اجر بھی ملے گا۔
ان کی نعش پاکستان کو لینی چاہیئے یا نہیں اس سلسلہ میں موجودو سیاسی وعسکری قیادت سے رابطہ کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے۔ جبکہ ہمیں اپنی آخرت کی فکر، اپنی اصلاح اور سنتِ نبوی کی اتباع کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی سے خیر و برکت اور عافیت کی دعا کرتے رہنا چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في سنن الترمذى: عن شداد بن أوس عن النبي صلى الله عليه وسلم قال الكيس من دان نفسه و عمل لما بعد الموت و العاجز من أتبع نفسه هواها وتمنی علی اللہ (ج ٢ ص : ۷۲)
و في سنن ابی داؤد: ان ابا مالك الاشعرى قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول من فصل في سبيل الله عز و جل فمات أو قتل فهو شهيد او وقصه فرسه او بعیرہ او ولدغتہ ھامة او مات علی فراشه وبای حتف شاء الله فانه شهيد و ان له الجنة (ج: ١ ص : ٣٤٥) -
و في تنوير الابصار : الشهيد هو كل مكلف مسلم طاهر قتل ظلما)( قوله) ( أو وجد جريحا ميتا في معركتهم) الخ (ج : ٢ ص : ٢٤٧)
و في الھندیة: وهو فى الشرع من قتله أهل الحرب والبغى وقطاع الطریق او وجد فی معرکة وبه جرح او یخرج الدم من عینه او اذنه او جوفه او به اثر الحرق الخ (ج: ١ ص : ١٦٧) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11864کی تصدیق کریں
0     1169
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مزار کس شہر میں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • حضورؐ کے والدین کا ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • ڈاکٹرفرحت ہاشمی کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 1
  • مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • یزید کے والد کا نام ۲۔ یزید کے جہنمی ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا تعارف، مسلک اور خدمات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 5
  • الہدی انٹرنیشنل اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • ’’طلیحہ بن خویلد اسدی‘‘ کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور پیر نصیر الدین کے عقائد:

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مؤقف اور واقعہ کربلا سے متعلق مفید کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ البانیؒ سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • مولانا مسعود اظہرصاحب کی جماعت کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 6
  • نزول مہدی سے متعلق عقیدہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • اشرف اللہ تھانویؒ کون تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیایزید پر لعن طعن کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور یزید کاانتقال کب اور کیسے ہوا؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات