حاجی امداد اللہ صاحبؒ کون تھے اور اُن کا مقام کیا تھا؟
شیخ عارف الکبیر امداد اللہ بن محمد امین تھانوی مہاجر مکیؒ اُن اولیائے عارفین میں سے تھے، جن کی تعریف وتوصیف میں سب زبانیں متفق ہیں۔
مولانا محمد زکریاؒ لکھتے ہیں کہ حضرت فاروقی النسب اور حنفی المذہب، طریقت و معرفت کے امام تھے، حضرت کی ولادت ۲۲؍ صفر ۱۲۳۳ھ / ۱۷۱۷ء بروز شنبہ بمقام قصبہ نانوتہ ضلع سہارنپور میں ہوئی، آپ طریقت و سلوک میں شاہ نور محمد جھنجھانوی کے خلیفہ ہیں اور بہت سے مشہور علماء مثلاً: مولانا رشید احمد گنگوہیؒ، مولانا محمد قاسم نانوتویؒ اور مولانا مرشد حافظ حاجی محمد حسین محب اللہ والعمری الٰہ آبادی حضرت حاجی صاحبؒ کے مرید ہیں۔ واللہ أعلم بالصواب!
کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟
یونیکوڈ تاریخی شخصیات 0