طلاق

میاں بیوی کا ایک دوسرے سے علیحدہ رہنے کی وجہ سے طلاق کا حکم

فتوی نمبر :
94133
| تاریخ :
2026-04-13
معاملات / احکام طلاق / طلاق

میاں بیوی کا ایک دوسرے سے علیحدہ رہنے کی وجہ سے طلاق کا حکم

میری ساس کی انکے خاوند سے پجھلے 17 سال سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی انکی باقاعدہ طلاق ہوئی ہے۔ دوری کی وجہ انکے خاوند کا ناحق ظلم تھا وہ انکو اور بچوں کو بہت مار پیٹ کرتے تھے۔ انکے پانچ بچے ہیں جو آج بھی والد سے رابطہ رکھتے ہیں مگر رہتے اپنی والدہ کے ساتھ ہیں۔ کیا اس 17 سال کی دوری سے طلاق ہوچکی ہے یا رشتہ ابھی بھی قائم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ اگر شوہر طلاق یا خلع وغیرہ کے ذریعہ نکا ح کو ختم نہ کرے تو محض میاں بیوی کا ایک دوسرے سے طویل عرصہ تک علیحدہ رہنے سے شرعا نکاح ختم نہیں ہوتا، لہذا سائل کے ساس و سسر کے درمیاں اگر طلاق یا خلع وغیرہ کے ذریعے نکاح ختم نہ ہوا ہو، تومحض طویل عرصے سے ایک دوسرے سے علیحدہ رہنے کی وجہ سے دونوں کا نکاح ختم نہیں ہوا بلکہ دونوں میاں بیوی کی حیثیت سے زندگی گذار سکتے ہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زکریا الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 94133کی تصدیق کریں
0     11
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات