عیدین

قبرستان کی چھت کے اوپر عید کی نماز پڑھنا

فتوی نمبر :
94343
| تاریخ :
2026-04-19
عبادات / نماز / عیدین

قبرستان کی چھت کے اوپر عید کی نماز پڑھنا

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں ایک جناز گاہ ہے اور اس کی چھت کے نیچے چند قبریں ہیں اور علاقے کے لوگ یہاں عید کی نماز بھی ادا کرتے ہیں ، اور اب علاقے کے چند علماء کرام فرماتے ہیں کہ اس جناز گاہ میں جنازہ کی نماز تو ادا ہوتی ہے لیکن عید کی نماز ادا نہیں ہوتی کیونکہ اس میں سجدہ ہوتا ہے اور اس کے نیچے قبریں ہیں اور قبروں پر سجدہ سے منع کیا گیا ہے اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس جناز گاہ میں وہ نماز ادا ہوتی ہے جس میں سجدہ ہوتا ہے کہ نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں مذکور قبرستان پر بنی ہوئی چھت پر نماز ادا کرتے ہوئے چونکہ سجدہ کرتے وقت ماتھا چھت پر ٹگایا جاتا ہے، نہ کہ مذکور قبروں پر، نیز یہ قبریں بھی نمازیوں کے سامنے نہیں، بلکہ چھت کے نیچے واقع ہے، اس لئے یہ صورت اس ممانعت کے تحت نہیں آتی۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين: وفي القهستاني: لا تكره الصلاة في جهة قبر إلا إذا كان بين يديه؛ بحيث لو صلى صلاة الخاشعين وقع بصره عليه كما في جنائز المضمرات اھ (باب ما يفسد الصلاة وما يكره فيها، ج: ١، ص: ٦٥٣، ط: سعيد)
وفي الفقه على مذاهب الاربعة: وكذا تكره الصلاة في المقابر على تفصيل في المذاهب الحنفية قالوا: تكره الصلاة في المقبرة إذا كان القبر بين يدي المصلي؛ بحيث لو صلى صلاة الخاشعين وقع بصره عليه. أما إذا كان خلفه أو فوقه أو تحت ما هو واقف عليه، فلا كراهة على التحقيق. وقد قيدت الكراهة بأن لا يكون في المقبرة موضع أعد للصلاة لا نجاسة فيه ولا قذر، وإلا فلا كراهة، وهذا في غير قبور الأنبياء عليهم السلام، فلا تكره الصلاة عليها مطلقاً اھ (الصلاة في المقبرة، ج: ١، ص: ٢٥٣، ط: دارالكتب العلمية)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بھائی محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 94343کی تصدیق کریں
0     31
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عیدین شاہراہ پر ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے بعد اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • بعد نمازِ عیدین، دعا سے متعلق حضرت تھانوی اور حضرت انور شاہ صاحب کے فتاویٰ کے درمیان تعارض

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی نماز میں تین واجب تکبیرات کا بھول جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کے دن ، دورانِ سال انتقال کرجانے والوں کے گھروں میں تعزیت کے لۓ جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • تکبیراتِ تشریق سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نماز عید کےبعد گلے ملنا اور عید مبارک کہنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عیدین کے بعد مصافحہ و معانقہ کرنا اور ’’عید مبارک‘‘ کہنا

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • عیدین کی نماز میں امام کا واجب تکبیراتِ زوائد بھول جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین اور نمازِ جمعہ کی جماعت میں شرکت نہ کرنے والےسیکیورٹی اہلکاروں کے لۓ نماز کا حکم

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے لۓ عیدگاہ میں جانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عیدین کی ادائیگی کے لۓ وقف شدہ عیدگاہ کے ہونے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی نماز میں تکبیراتِ زوائد کا رہ جانا

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • کسی ملک میں نمازِ عید پڑھ کر جب اپنے ملک پہنچے اور نمازِ ہورہی ہو ،تو کیا کرے

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • امام عید کی نماز میں زائد تکبیریں کہنا بھول جائےتو کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • جس مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ہوتی ہو وہاں عیدین کی نماز جائز ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • نمازِ عید میں امام کا تین زائد تکبیرات کو بھول جانا-نماز عید کی قضاء کا مسئلہ

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین میں خطبہ اور نماز الگ الگ بندوں کا پڑھانا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کی دوسری رکعت میں شریک ہونے والا نماز مکمل کیسے کرے؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • کیا مدرسے میں عید کی نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید و رمضان کے لئے شہادتوں کی مطلوبہ تعداد

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عیدین کی نماز کے بعد مصافحہ کرنا

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • بچوں کے پلے گراؤنڈ میں عید کی نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   عیدین 0
  • عید کے خطبہ میں کتنی بار تکبیر پڑھی جاتی ہیں؟

    یونیکوڈ   عیدین 1
  • جمعہ اور عیدین کے خطبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   عیدین 0
Related Topics متعلقه موضوعات