امامت و جماعت

تہجد اور شبینہ میں فرق اوران کوجماعت سے اداکرنا

فتوی نمبر :
9510
| تاریخ :
2010-09-03
عبادات / نماز / امامت و جماعت

تہجد اور شبینہ میں فرق اوران کوجماعت سے اداکرنا

تہجد اور شبینہ میں کیا فرق ہے؟ کیا جماعت کے ساتھ درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تہجد پورے سال پڑھی جاتی ہے اور مسنون ہے، جبکہ شبینہ محض رمضان میں اور وہ بھی چند دنوں کے لۓ مروّج اور نفل نماز ہے۔ دونوں کے لۓ جماعت کا اہتمام مشروع نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
لطف اللہ نصيب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9510کی تصدیق کریں
0     501
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات