حدود و قصاص

خون کے بدلے خون یا قصاص ہے اس کا ثبوت قرآن کریم کی آیت سے

فتوی نمبر :
9614
| تاریخ :
عقوبات / حدود و سزا / حدود و قصاص

خون کے بدلے خون یا قصاص ہے اس کا ثبوت قرآن کریم کی آیت سے

السلام علیکم! جناب دراصل ایک روایت لوگوں سے سننے میں آئی ہے کہ خون کا بدلہ خون یا قصاص ہے، شریعت کے مطابق مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ شریعت اس بات کی تصدیق قرآن میں کہاں سے کرتی ہے؟ شکریہ !

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

درج ذیل قرآنی آیات سے قصاص کا حکم بخوبی ثابت ہو رہا ہے۔
۱۔ {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلَى الْحُرُّ بِالْحُرِّ } [البقرة: 178]
۲۔ {وَكَتَبْنَا عَلَيْهِمْ فِيهَا أَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ وَالْعَيْنَ بِالْعَيْنِ وَالْأَنْفَ بِالْأَنْفِ وَالْأُذُنَ بِالْأُذُنِ وَالسِّنَّ بِالسِّنِّ وَالْجُرُوحَ قِصَاصٌ } [المائدة: 45]

باقی تفصیلات کے لیے کتب فقہ کی طرف مراجعت کی جا سکتی ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواحداسلم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9614کی تصدیق کریں
0     17
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ - DNA Test - کے ثبوت کی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   حدود و قصاص 0
  • زنا بالجبر کی صورت میں گناہگار ہونے نہ ہونے کی تفصیل

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتلِ عمد میں مکرِہ (مجبور کنندہ)پر قصاص کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حضورؐ سے بذات خود کسی مجرم کو قتل کرنا یا ہاتھ کاٹنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کیا حدود آرڈنینس میں تبدیلی کے مرتکب دائرۂ اسلام سے خارج شمار ہوں گے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • زانی کو از خود قتل کرنا

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قتل عمد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 1
  • آنکھ ضائع کرنے کی جنایت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • مقتول کی دیت معاف کرنے کا اختیار کس کو ہے؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 2
  • کسی کے قتل کا بظاہر سبب بننے کی ایک صورت اور اس کا حکمِ شرعی

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • خون کے بدلے خون یا قصاص ہے اس کا ثبوت قرآن کریم کی آیت سے

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بھائیوں کے لیے شوہر کو قتل کروانے والی بہن کو جیل سے رہا ئی دلوانا درست ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • قصاص سے متعلق شبہ اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • ڈپریشن کی وجہ سے بچہ کو قتل کرنے والی ماں کیلیے حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • چچا زاد بھائیوں کا اپنی چچا زاد بہن کو قتل کرنے کی صورت میں دیت کا حکم

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • بیوی سے ہمبستری کرنے کی وجہ سے اگر بچہ ضائع ہو گیا تو کیا خاوند پر اس کی دیت آئے گی؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 0
  • کسی کو قتل کرنا نجی معاملہ ہے یا حکومتی ؟

    یونیکوڈ   حدود و قصاص 1
Related Topics متعلقه موضوعات