اگر شوہر طلاق نہیں دینا چاہ رہا تھا اور ماں باپ نے زبردستی جان کی دھمکی دی ، مینٹل ٹارچر کر کے طلاق کے ڈاکومنٹس پے دستخط لے لیے (جس میں تین طلاقیں درج تھی) اسمیں شوہر کی بالکل بھی رضامندی شامل نہیں تھی اور شوہر اب بھی میرے ساتھ رہنا چاہ رہا ہے تو اسلامی لہاظ سے طلاق ہوئی ہے یا نہیں ؟
تنقیح :
اس سوال کی حقیقی صورت حال اور طلاق کی نوعیت ( کہ فقط تحریری طلاق پر دستخط کیا یا زبانی بھی دی ہے) کے لئے سائلہ کے شوہر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی ،لیکن باوجود کوشش کے رابط نہیں ہوسکا ۔