ذکر دعاء اور درود

کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

فتوی نمبر :
9833
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / عملیات و اذکار / ذکر دعاء اور درود

کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے قبر مبارک میں حیات ہیں؟ کیا میں روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھ سکتا ہوں؟ کیا کارٹون فلم دیکھنے کی اجازت ہے؟ اور کیا ویڈیو گیم کھیلنا درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اہلِ سنت و الجماعت کا عقیدہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے روضۂ مبارک میں حیات ہیں، چنانچہ حدیث مبارک میں آتا ہے کہ جو شخص روضۂ مبارک کے پاس آکر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھتا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود سنتے ہیں اور جو شخص دور سے درود پڑھتا ہے تو فرشتوں کے ذریعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا جاتا ہے، مگر بایں ہمہ یہ حیات برزخی ہے جو حیات دنیوی سے اعلیٰ وارفع ہے ۔
اگر ویڈیو گیمز اس قسم کے ہوں، جس میں جانداروں کی تصویریں اور موسیقی نہ ہوتی ہو تو ان کے کھیلنے میں گنجائش ہے، بشرطیکہ اس میں کوئی دماغی یا جسمانی فائدہ ہوتا ہو اور نماز وغیرہ سے بھی غافل نہ کرے، اسی طرح اگر کارٹون انسان یا حیوان کے مشابہ نہ ہوں اور نہ ہی کسی قسم کی بے حیائی پر مشتمل ہوں تو انہیں دیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي مشكوٰة المصابيح: وعنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "لا تجعلوا بيوتكم قبورا ولا تجعلوا قبري عيدا وصلوا علي فإن صلاتكم تبلغني حيث كنتم" .رواه النسائي ۔(حسن) (1/291)
وفي مرقاة المفاتيح : (إن الله حرم على الأرض أجساد الأنبياء) أي من أن تأكلها فإن الأنبياء فی قبورهم أحياء۔ اھ(3/454)
وفي كنز العمال: "من صلى علي عند قبري سمعته ومن صلى علي نائيا وكل بها ملك يبلغني وكفی أمر دنياه وآخرته، وكنت له شهيدا أو شفیعا". (هب والخطيب عن أبي هريرة) اھ (1/498)
کما في تكمله فتح الملهم: وعلى هذا الأصل فالألعاب التي يقصد بها رياضة الأبدان أو الأذهان جائزة فى نفسها، مالم تشتمل على معصية أخرى، و مالم يؤد الأنهماك فیها إلى الإخلال بواجب الإنسان فی دينه ودنياه اھ (4/436)
وفي البحر الرائق: وفي المغرب الصورة عام فی كل ما يصور مشبها بخلق الله تعالٰى من ذوات الروح وغيرها وقولهم و يكره التصاوير المراد بها التماثيل، فالحاصل أن الصورة عام و التماثيل خاص والمراد هنا الخاص، فان غير ذي الروح لا يكره كالشجر۔(2/27)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9833کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”شش قفل، ہفت ہیکل ، دعائے گنج العرش ، دعائے قضا“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 2
  • فیمیلی پلاننگ کرتے ہوئے مانع حمل ذرائع استعمال کررہے ہوں تب بھی دعا پڑھیں گے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • بطورِ تعلیم جہراً اجتماعی ذکر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • ”أستغفر الله وأتوب إلیہ“ کی تسبیح کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • ”ألصَّلوٰة والسَّلامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ الله“پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا نبی کریم۔ صلی اللہ علیہ وسلم۔ اپنی قبر مبارک میں زندہ ہیں؟روضۂ مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر درود پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • جماعت کی شکل میں ذکرِ جہری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا کھڑے ہو کر دعا مانگنا مکروہ ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 1
  • نماز کے علاوہ حالتِ سجدہ میں دعا مانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درود کے بجائے AS لکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • درودِ تاج کی اہمیت اور تاریخ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • دعاء میں ہاتھ کس طرح اٹھائیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • نماز کے بعد دعاء جائے نماز پر ہی مانگنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ذکر دعاء اور درود 0
  • سوا لاکھ مرتبہ یا ان گنت آیت کریمہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • دعا مانگنے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • حضورﷺ درود وسلام براہِ راست سننے کا عقیدہ رکھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • جمعرات کے دن چالیس مرتبہ اجتماعی درود کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • تسبیح فاطمی صرف دائیں ہاتھ پر پڑھنی ہے یا بائیں ہاتھ پر بھی پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
  • برص کی بیماری سے نجات کیلئے پڑھنے کی دعاء

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 1
  • اذان کے بعد کی دعا بآواز بلند پڑھنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کلمہ طیبہ کے ساتھ ’’صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ کا اضافہ کرنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • روضہ مبارک کو بوسہ دینا اور پاس کھڑے ہوکر درود پڑہنا

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • کیا ہاتھ اُٹھا کر دعا کرنا ثابت ہے؟

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
  • پریشانی اور بدخوابی کا علاج

    یونیکوڈ   ذکر دعاء اور درود 0
Related Topics متعلقه موضوعات