ایصال ثواب

پچھتر ہزار مرتبہ کلمہ شریف پڑھ کر ایصالِِ ثواب کرنے کی فضیلت

فتوی نمبر :
10256
| تاریخ :
عبادات / جنائز / ایصال ثواب

پچھتر ہزار مرتبہ کلمہ شریف پڑھ کر ایصالِِ ثواب کرنے کی فضیلت

السلام علیکم!
میں نے کہیں پڑھا ہے کہ اگر 75000 دفعہ پہلا کلمہ پڑھ کر کسی کو بخش دیا جائے تو اس کی بخشش کے لئے کافی ہے، برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کلمۂ شریف کی تو اتنی فضیلت ہے کہ اگر ایک بار بھی اخلاص سے پڑھ لیا جائے تو نجات کے لئے کافی ہے اور اس پر احادیثِ مبارکہ بھی موجود ہیں۔
تاہم مذکور مقدار کی تخصیص کے ساتھ کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گزری، البتہ فضائلِ اعمال میں شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک بزرگ کا عمل اور مکاشفہ ذکر فرمایا ہے کہ ستر ہزار بار کلمۂ شریف پڑھنے سے کسی شخص کو عذابِ قبر سے خلاصی مل گئی تھی۔(دیکھئے فضائلِ اعمال صفحہ۴۸۴ کتب خانہ فیضی لاہور)۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في كنز العمال: إن الله حرم على النار من قال: لا إله إلا الله يبتغي بذلك وجه الله". الحدیث۔(1/213)
وفيه ایضاً: وقال النبي صلى الله عليه وسلم: من قال لا اله الا الله مخلصا دخل الجنة۔ الحدیث۔ (1/214)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10256کی تصدیق کریں
1     1006
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دفن کے بعد قبر کے سرہانے سورہ بقرہ پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد تلاوت قرآن کریم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • خود کشی کرنے والے کیلئے ایصال ثواب کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کی ایصال ثواب کے لیے شمشان بھومی جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایصال ثواب 0
  • مرحوم کے لئے سوا لاکھ کا ختم کرانا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • غسل د ینے سے قبل میت کے پاس بیٹھ کرقرآن کریم کی تلاوت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایصال ثواب 0
  • کیا زندہ لوگوں کیلئے بھی ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • انتقال کے تیسرے دن ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کرنااور کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبر کے پاس بیٹھ کر تلاوت کرنا -حفاظ کو مستقل تلاوت کے لیے مقرر کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کے اعمال

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • نفلی عبادات کا ثواب مرحومین کو بخشنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • انتقال کے بعد تین دن تک خیرات کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مسلمان کا مشرک کے لیے ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبر پر ایصال ثواب کرنے والے کو مردے کا دیکھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مردے کا قبر میں ، عزیز و اقارب کے آنے کا منتظر رہنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مرحومین کے لۓ ایصالِ ثواب کا حکم اور شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصال ثواب کرنے کا کوئی طریقہ مختص کرنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • قبرستان جا کر ، ایصالِ ثواب کے لیے سور ت پڑھنا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • کیا بیک وقت کسی چیز کا ثواب تمام زندہ و مردہ مسلمانوں کو پہنچایا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب کی نیت سے کھانا کھلانا زیادہ بہتر ہے یا مسجد ومدرسہ میں تعاون کرنا؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 1
  • ایصالِ ثواب کے لۓ اجتماعی قرآن خوانی اور اس پر اجرت یا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • ایصالِ ثواب صرف مردوں کو کیا جا سکتا ہے یا زندہ لوگوں کو بھی؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • تدفین کے بعد سورۂ بقرہ کے اول آخر پڑھنے کی شرعی حیثیت-قرآن کریم کی تلاوت کیے بغیر صرف بوسہ لینا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • میت کی مغفرت کے لئےدعا کا طریقہ - قبر میں اتارتے وقت اور مٹی ڈالتے وقت کی دعا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
Related Topics متعلقه موضوعات