طلاق

تم آزاد ہو

فتوی نمبر :
11271
| تاریخ :
2011-04-28
معاملات / احکام طلاق / طلاق

تم آزاد ہو

میری ایک اسلامی بہن اپنے خاوند کے ساتھ مسائل کا سامنا کر رہی ہے،اس کا خاوند د بئی میں ہے اور اسکے ساتھ اچھا سلوک نہیں کررہا ہے،وہ اپنے خاوند کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے کافی عرصہ سے لڑی ہوئی ہے ، اپنی آخری کال میں وہ بہت زیادہ لڑے ، اور وہ سب کچھ کہا جو وہ کہہ سکتے تھے اس کے خاوند نے یہ الفاظ استعمال کئے"جب تم نے میری ماں کے ساتھ شرافت والا سلوک نہیں کیا تو تم میری طرف سے آزاد ہو" جب اس لڑکی نے دوبارہ بحث کی تو اس کے خاوند نے کہا چل آزاد ہو موج کرو تب سے وہ عورت بہت پریشانی میں ہے کہ شاید اس نے مجھے طلاق دیدی ہے،برائے مہربانی آپ شفقت فرمائیں اور وضاحت کریں کہ کیا ابھی تک ان کا نکاح باقی ہے کیونکہ شاید وہ دونوں اس کے نتائج کو نہیں سمجھتے جبکہ ان کے ہاں ابھی ایک بچہ کی ولادت ہوئی ہے اور یہ چیز اس بچے پر برا اثر ڈالے گی ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

" تم میری طرف سے آزاد ہو" کا جملہ عرفاً طلاق صریح کیلئے مستعمل ہے جس سے شرعاً طلاق واقع ہو جاتی ہے تاہم اگروہ خودہی اپنا واقعہ تفصیلاً لکھ کر ارسال کردیں کہ کس موقع پر یہ جملہ بولا گیا ہے تو اس پر مزید غور کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهندية : ولو قال في حال مذاكرة الطلاق .... أو انت حرة یقع الطلاق وان قال لم انو الطلاق لا يصدق قضاء اھ (1/375)والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 11271کی تصدیق کریں
0     416
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 3
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
Related Topics متعلقه موضوعات