اکابر حضرات"

غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

فتوی نمبر :
11750
| تاریخ :
ادیان و فرق / شخصیات / اکابر حضرات"

غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

میں نے آپ کا فتوی غیر مقلدین حضرات کے بارے میں پڑھا جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا اہلِ سنت و الجماعت سے کوئی تعلق نہیں، میرا سوال یہ ہے کہ امام کعبہ جن کے بارے میں غیر مقلد کہتے ہیں کہ وہ اہلِ حدیث ہیں، کیا سعودی علماء کی اکثریت کا مذہب یہی ہے ؟ اور اگر یہی مذہب ہے تو پھر ان کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ غیر مقلدین کا یہ کہنا کہ امام کعبہ غیر مقلد ہیں،سراسر غلط اور ان پر بہتان ہے، جبکہ سعودی علماء کی اکثریت کا تعلق امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے مسلک سے ہے ،اور انہی کے پیروکار ہیں اور ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): ولو كان لكل مذهب إمام كما في زماننا فالأفضل الاقتداء بالموافق سواء تقدم أو تأخر، على ما استحسنه عامة المسلمين وعمل به جمهور المؤمنين من أهل الحرمين والقدس ومصر والشام، ولا عبرة بمن شذ منهم. اهـ. والذي يميل إليه القلب عدم كراهة الاقتداء بالمخالف ما لم يكن غير مراع في الفرائض، لأن كثيرا من الصحابة والتابعين كانوا أئمة مجتهدين وهم يصلون خلف إمام واحد مع تباين مذاهبهم، اھ (1/ 564)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حامد عمر دراز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 11750کی تصدیق کریں
0     861
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا صحابہ کرام اور بزرگانِ دین سے غلطی سرزد ہوتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 2
  • بریلوی حضرات کا ، علماءِ دیوبند کو حضورﷺ کا گستاخ کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   اکابر حضرات" 1
  • مفتی مختار الدین کربوغہ والے کی حضرت شیخ زکریاؒ سے خلافت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • مختصر سوانح حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • حضرت تھانویؒ، حضرت گنگوہی اور حاجی امداد اللہ صاحبؒ کو بریلوی کہہ کر ان کی کتابیں پڑھنے سے منع کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 1
  • کتاب صراط مستقیم وتقویۃ الایمان پرایک اشکال کاجواب

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 2
  • علماءِ دیوبند کی معلومات کے بارے میں چند کتب کے نام

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • دیوبندیوں کی طرف ایک گستاخانہ قول کی نسبت کی حقیقت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • شیخ ذو الفقار احمد نقشبندی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • غیر مقلدین کا امام کعبہ کے بارے میں غیر مقلد بتانے کی وضاحت

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • کیامولانا طارق جمیل صاحب کو خلافت ملی ہے؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • امام مہدی کے لئے رضی اللہ عنہ کاجملہ استعمال کریں یا علیہ السلام کا؟

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی صحابیت کا انکار کرنے والی عورت کا حکم

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
  • حضرت پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب سے بیعت کرنا

    یونیکوڈ   اکابر حضرات" 0
Related Topics متعلقه موضوعات